جب امریکہ ویتنام سے شکست کے بعد واپس بھاگ رہا تھا

‏یہ تصویر29اپریل 1975 کی ہے جب امریکہ ویتنام سے شکست کے بعد واپس بھاگ رہا تھا،اپنی شکست خوردہ فوج کو ویتنام سے نکالنے کیلئے آخری امریکی ہیلی کاپٹر ویتنام کے شہر سائیگون پہنچ چکا تھا،جنگجووں کے خوف سے ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

جسمانی، بچوں کے رشتوں میں، ملازمت ، امتحانات اور کاروبار۔۔۔۔ سورۃ النصر کا وظیفہ، فائدہ جان کر ہر کوئی پڑھنا شروع کردیگا

سورت النصر تو سب کو ذبانی یاد ہوگی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے مزید پڑھیں

گاندھی کے قتل سے کچھ دیر قبل انکے قاتل ایک ہوٹل میں کیا کرتے پائے گئے تھے ؟ بی بی سی کی انکشافات سے بھر پور رپورٹ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) دلی کے کناٹ پلیس کے مرینہ ہوٹل کے سامنے موجود مسجد میں مغرب کی نماز شروع ہونے والی تھی۔رمضان کا مہینہ ہے تو اذان ہوتے ساتھ ہی روزہ کھولا جائے گا۔ مرینہ ہوٹل کے ایک کمرے مزید پڑھیں

تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاو گے۔۔۔۔خطرناک بیماری کرونا وائرس سے بچاؤ کا واحد حل قرآن مجید سے دریافت ، زبان پر درود شریف کا ورد جاری کر دینے والی تفصیلات

لاہور (ویب ڈیسک) تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہاہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کا واحد حل نبی آخرالزماں حضورنبی کریم ؐکی بارگاہ میں مزید پڑھیں

بچے کے لیے ماں کے دودھ کی اہمیت اور رضاعی رشتوں کا احترام : ایک آسٹریلوی خاتون سائنسدان کی تحقیق کے نتائج نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے ”تمہارے لئے (تمہاری حقیقی مائوں کے علاوہ) ان مائوں سے بھی نکاح حرام ہے‘ جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا۔ اس رضاعت ‘(یعنی دودھ کی رشتہ داری) سے تمہاری بہنیں مزید پڑھیں

ﺳﯿﺪﮦ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮩﺎ سے شادی کے لیے حضور اکرم ﷺ نے حضرت علی کا انتخاب کیوں کیا؟قریش سے جنت کی سردار اور حضوراکرم ﷺ کی صاحبزادی کو کتنے رشتوں کی پیشکش ہوئی؟ ایمان افروز تحریر

ﺳﯿﺪﮦ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮩﺎ ﺟﺐ ﻋﮩﺪ ﻃﻔﻮﻟﯿﺖ ﺳﮯ ﺳﻦ ﺑﻠﻮﻏﺖ ﮎ ﻭﭘﮩﻨﭽﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﻗﺮﯾﺶ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺁﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔ ﺣﻀﻮﺭ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺼﻠﻮٰۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﺣﻀﺮﺕ مزید پڑھیں

اۓ اللہ میں غذا بنوں شفاء بنوں یا بیماری بنوں۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں ہر لقمہ حلق سے نیچے اترنے سے پہلے اللہ پاک سے اجازت مانگتا ہے؟ پڑھیے ایمان افروز واقعہ

حضرت موسی علیہ السلام ایک دفعہ بہت شدید بیمار ہوۓ تو اللہ رب العزت سے دعا فرمائی اللہ رب العزت نےفرمایا اۓ موسی علیہ السلام آپ ریحان کے پتے کھا لیں! موسی علیہ السلام نے ریحان کے پتے کھاۓ اور مزید پڑھیں

بیٹے نعمت ہیں اور نعمتوں کا حساب لیا جائے گا جبکہ بیٹیاں رحمت ہیں اور رحمتوں کا کوئی حساب نہیں۔۔۔۔ بیٹوں کی خاطر گھروں میں عورتوں پر ظلم کرنے والوں کے لیے ایک شاندار تحریر

ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی اور اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں کہ اس مرتبہ بیٹا ہی ہو، دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر نے مزید پڑھیں

اس مجرم کی سزا ادھر سب فیصلہ سننے والوں کو دی جائے گی کیونکہ۔۔۔۔۔ تاریخ کا وہ فیصلہ جس میں عدالت نے مجرم کو سزا دینے کی بجائے انعام دے کر بری کر دیا

کہتے ہیں کہ ایک امریکی ریاست میں ایک بوڑھے شخص کو ایک روٹی چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا،اس نے بجائے انکار کے اعتراف کیا کہ اُس نے چوری کی ہے اور مزید پڑھیں