رائیونڈ: پولیس نے بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو گرفتار کر لیا

منظور نامی شخص تین بیٹیوں کو بہانے سے کھیتوں میں لے گیا اور ایک بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔

لاہور: (نممائندہ ہاٹ لائن) رائیونڈ کے علاقے میں بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزم نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔