کاسموپولیٹن کلب (باغ جناح) میں ورلڈ کالمسٹ کلب کی کور کمیٹی کا اجلاس

لاہور(نمائندہ خصوصی) کاسموپولیٹن کلب (باغ جناح) میں ورلڈ کالمسٹ کلب کی کور کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی صدر ذوالفقار احمد راحت نے صدارت کی۔ اجلاس سے مرکزی چیئر مین حافظ شفیق الرحمن نے کمیٹی کے ارکان سے مختصر خطاب بھی کیا۔
p2
اجلاس میں مرکزی چیف آرگنائزر خواجہ جمشید امام ، جنرل سیکرٹری فاروق چوہان ،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عبدالباسط ، سیکرٹری اطلاعات ریاض احمد احسان ، ڈاکٹر سجاد اعوان ، ناصف اعوان ، عبدالشار اعوان ، حبیب اللہ سلفی ، حافظ محمد ذوہیب ، بدر سعید ، رانا زاہد اقبال ، ندیم فضل ، اسحاق جیلانی و دیگر نے شرکت کی۔