گھر میں گھس کر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) ایڈ یشنل سیشن جج اوکاڑہ کے حکم پر میا ں بیو ی کو گھر میں داخل ہو کر تشد د کا نشا نہ بنا کر شد ید زخمی کر نے اور جھوٹا مقدمہ درج کر نے پر بار ہ پولیس ملا ز مین کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق منصو ر آ با د اوکاڑہ کی رہائشی مہو ش بی بی اور اُس کا خا وند شہبا ز عر ف ما نا اپنے گھر میں مو جو د تھے کہ اچانک آتشیں اسلحہ سے مسلح تھا نہ اے ڈویژ ن اوکاڑہ کے سب انسپکٹر عا شق عا بد ، سب انسپکٹر عبد الستا ر ، محمد سر ور ، عد نا ن علی اور محمد آصف اپنے سا ت نا معلو م پولیس ملا زمین کے ہمر اہ زبر دستی گھر میں داخل ہو ئے اور اُن کے خلا ف درخو است دینے کی رنجش پر تشد د کا نشا نہ بنا کر مہو ش بی بی اور اُس کے خا وند کو لہو لہا ن کر دیا مہما ن محمد عبا س نے چھڑ انے کی کو شش کی تو اُسے تشد د کر کے شد ید زخمی کر دیا مہو ش بی بی کو با لو ں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے جس سے اُس کے کپڑ ے پھٹ گئے اور وہ برہنہ ہو گئی بعد ازاں شہبا ز عر ف ما نا کو اٹھا کر تھا نہ لے گئے اور اُس کے خلا ف جھو ٹا مقدمہ درج کر لیا۔