مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں سے محروم

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) ڈکیتی اور چو ر ی کی دو مختلف وارداتو ں میں شہر ی لا کھو ں روپے مالیت کی کا ر اور نقد ی سے محرو م ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کر پا را م فیکٹر ی اوکاڑہ کا رہائشی محمد اسحا ق اپنی موٹر سائیکل پر سوا ر ہو کر واپس گھر جا رہا تھا کہ اچا نک راستے جنا ح پا ر ک کے قریب آتشیں اسلحہ سے مسلح دو نا معلو م ڈا کو ﺅ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُس سے 2 لا کھ 80 ہز ار روپے نقد ی چھین کر فرا ر ہو گئے۔ دوسر ی واردات میں نو احی قصبہ با ہر ی پو ر کے رہائشی جا وید اکر م نے اپنی لا کھوں روپے مالیت کی کا ر نمبر ایل ای جے 1227 دیپالپور ٹا ﺅ ن کے با ہر کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔