دو افراد کے اینٹوں کے وار نوجوان زخمی

ڈسکہ(نامہ نگار) دو افراد نے اینٹوں کے وار کرکے نوجوان کو شدیدزخمی کردیاتھانہ صدر کے علاقہ گلوٹیاں خورد کے محمد افضال کا بھتیجا محسن گلی میں کھڑاتھاکہ اسی دوران ملزم ندیم اور ایک نامعلوم آگئے اور آتے ہی نوجوان کو اینٹوں کے وار کرکے شدیدزخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے