اوکاڑہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) اوکاڑہ پولیس نے منشیا ت فر وشوں کے خلا ف گرینڈ آپر یشن کر کے دس افرا د سے 3 کلو سے زائد مقدار میں چر س اور 178 لیٹر شرا ب برآمد کر کے اُن کو گر فتا ر کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف گرینڈ آپر یشن کر کے محمد آصف ولد حبیب سے 1 کلو 738 گر ام چر س ، ریا ست علی ولد احمد علی سے 350 گرا م چر س ، محمد رمضا ن ولد محمد یٰسین سے 400 گرا م چر س ، محمد عمر ان ولد اشفا ق سے 565 گر ام چر س ، اﷲ دتہ ولد احمد دین سے 18 لیٹر شر ا ب ند یم عر ف دیما ولد سر دار سے 20 لیٹر شراب ، محمد رمضا ن عر ف جا نی ولد با غ علی سے 20 لیٹر شر اب ، شبیر حسین ولد عا شق سے 80 لیٹر شر اب ، عد نا ولد انور الحسن سے 20 لیٹر شراب اور جا وید اقبا ل ولد فیض احمد سے 20 لیٹر شرا ب جبکہ عمر ان ولد سلطا ن سے پمپ ایکشن برآمد کر کے تما م ملز مو ں کے خلا ف الگ الگ مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔