ماحولیاتی آلودگی ، سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا

سےالکوٹ (بےورورپورٹ)ماحولیاتی آلودگی کے باعث ساش، دمہ اور پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے۔ ایک بیان میں ادارہ تعمیر اخلاق پاکستان کے مرکزی رہنما عبدالرحمن مغل امامی نے مزید کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بہت سے افراد دمے کے اس مرض میں مبتلا ہیں اور مرض سے آگاہی نہ ہونے کیوجہ سے ہزاروں افراد سالانہ جان کی بازی ہار جاتے ہیںلہٰذا دمہ کے مرض کے بارے میں آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دمہ کی مرض کی بنیادی وجہ ماخولیاتی آلودگی اور گردو غبار ہے ۔ انہوں نے دمے کے مریض کو چاہیے کہ مستند ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔