2 نومبر کا دھرنا چوروں ، لٹیروں کے خلاف ہے، ارقم خاں

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے راہنما و سابق ایم پی اے میاں ارقم خاں نے کہا ہے کہ 2نو مبر کو تحر یک انصا ف کا اسلا م آباد میں دھر نا چوروں اور لیٹروں کے احتسا ب کا دن ہو گا۔ تحر یک انصاف کے دھر نے کے اعلا ن نے حکومتی ایوا نوں میں لرزہ طاری کر رکھا ہے۔ قائد تحر یک عمرا ن خان کی کال پر 2 نو مبر کو اسلا م آبادمیں عوام کاٹھاٹھےں مارتا سمندر ہوگا۔ کر پٹ حکمرانوں کی رخصتی تک دھر نا جاری رہے گا۔ ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے اسلا م آباد دھر نے کے حوا لے سے جلیل ٹاﺅن میں منعقدہ میٹنگ سے دوران خطا ب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ قائد تحر یک عمران خا ن واحد لیڈر ہیں جو عوام کے حقوق کےلئے ظلم اور کر پٹ حکمرانوں کیخلا ف ڈٹ کر جہاد کر رہے ہیں۔ گزشتہ 4سا لوں سے ہر فورم پر احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام بھی اپنے اور اپنی آنیوا لی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کےلئے عمرا ن خا ن کاسا تھ دیں اور کر پٹ اور ظالم حکمرانوں کو منطقی انجا م تک پہنچائیں۔