ون ویلنگ کرنے والا ویلر موٹر سائیکل سمیت گرفتار

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے ویلر کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان سلمان کو گرفتار کرکے اسکی موٹر سائیکل قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرلیا۔