بغیر اجازات ہاوسنگ سکیم بنانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) بغیر اجازات ہاوسنگ سکیم بنانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ موضع بٹر میں پولیس نے انسپکٹر ٹی ایم اے نعیم حسن کی رپورٹ پر بگیر اجازات غیر قانونی ہاوسنگ سکیم بنانے والے شخص عظیم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔