غربت سے تنگ نوجوان نے تیزاب اور گھریلوناچاقی پر خاتون نے گولیاں کھالیں

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) غربت سے تنگ نوجوان نے تیزاب اور گھریلوناچاقی پر خاتون نے گولیاں کھالیں موضع ڈسکہ کا نوجوان اظہار جوکہ پڑھا لکھا ہونے کی وجہ سے عرصہ دراز سے بیروزگارتھا جس نے گزشتہ روز دلبرداشتہ ہوکر تیزاب پی لیا جبکہ موضع بہار ی پور کی خاتون (ش) کی اپنے گھروالوں کیساتھ لڑائی ہوئی تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں دونوں کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا