اوباش کی 10سالہ بچے کیساتھ بدفعلی

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) اوباش کی 10سالہ بچے کیساتھ بدفعلی تھانہ ستراہ کے علاقہ کوٹلی نوشہرہ کے شفاقت علی کا 10سالہ بھانجا ابوبکر گلی میں کھیل رہاتھاکہ اسی دوران اوباش نوجوان غلام محی الدین آیا اور اس کو ورغلا پھسلا کر جوار کے کھیتوں میں لے گیا اور بچے کیساتھ زبردستی بدفعلی کر ڈالی بچے کے شور مچانے پر آس پاس کے لوگ اکٹھے ہوگئے تو ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرارہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے