یونین کونسل رسول پور بھلےاں کے تمام کونسلرز بلا مقابلہ منتخب

سیالکوٹ (بیورورپورٹ )یونین کونسل رسول پور بھلےاں کے تمام کونسلرز بلا مقابلہ منتخب۔ تفصےلا ت کے مطابق یونین کونسل رسول پور بھلےاں کے ندےم عباس کسان کونسلر، عثمان بھلی ےوتھ کونسلر ،گلناز شہزادی ، نازےہ بی بی لےڈی کونسلر جبکہ عاطف محمود اقلےتی کونسلر بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہےں۔ اس موقعہ پر چیئرمین یونین کونسل عرفان عباس ڈار ،جاوید احمد ہےپی بٹ، ایم اشتیاق کلو، شہزاد ثناءاللہ، گلزا ر احمدودےگر نے مبارکباد دی۔ نومنتخب کونسلرز نے چیئرمین ہونین کونسل عرفان عباس ڈار کا شکرےہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونین کونسل رسول پور بھلیاں کے کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے اور ترقیاتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائےگا۔