پولیس تھانہ کوتوالی کی پتنگ بازوں کے خلاف مہم جاری

سیالکوٹ (بیورورپورٹ )پولیس تھانہ کوتوالی نے پتنگ بازوں کے خلاف جاری مہم کے دوران ملزم ساجد کو پتنگ بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور مقدمہ درج کرکے جیل بھجوادیا۔