کار سرکار میں مداخلت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ (بیورورپورٹ )تعمیلی اہلکارکو گالی نکالنے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ موترہ کے علاقہ سے پولیس نے تعمیلی اہلکار بلال کو گالیاں نکالنے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے والے شخص اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔