معمولی توں تکرار پر6افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ (بیورورپورٹ )معمولی توں تکرار پر6افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ سلطان پورہ میں معمولی توں تکرار پر وسیم، نعیم، شمس، سلیم اور 2نامعلوم افراد ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے شبیر کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔