عائشہ ٹاکیہ کی حیران کن تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آگئیں

ممبئی(ہاٹ لائن) بولی وڈ کی معروف اداکارہ عائشہ ٹاکیہ جب سے شادی کے بندھن میں بندھی ہیں شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے،لیکن اب عائشہ کانیا روپ سامنے آیا ہے جس نے سب کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق برسوں گزرجاتے ہیں لیکن بولی وڈ اسٹارز کی خوبصورتی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ،لیکن عائشہ ٹاکیہ میں کچھ تو ہے جو تبدیل ہوا ہے اور اسی تبدیلی نے انہیں مزید دلکش بنا دیاہے۔ عائشہ ٹاکیہ نہ صرف شادی شدہ ہیں بلکہ ایک بیٹے کی ماں بھی ہیں لیکن اپنی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویرمیں وہ کسی سپر ماڈل سے کم نظر نہیں آرہیں ۔ آپ بھی دیکھئے
a1
a2 (ن ی)