ملائکہ پر آنسو گیس کی شیلنگ، قریب جہاں کیم کو لوٹا گیا

پیرس(ہاٹ لائن) بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ شراوت کو پیرس میں انہیں کے فلیٹ میں نقاب پوش شخص نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
فرانسیسی اخبار کے مطابق ملائکہ شراوت کو پیرس میں ان کے اپنے ہی اپارٹمنٹ میں تشدد کا نشانہ بنایاگیا، نقاب پوش شخص نے بنا کچھ کہے ملائکہ شراوت پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

ملائکہ شراوت اور ان کے ایک دوست سرل پر تشدد کے بعد اب تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، یاد رہے کہ اس سے پہلے ٹی وی اسٹار کم کردیشن کو بھی قریبی اپارٹمنٹ میں گن پوائنٹ پر ڈاکووں نے نشانی بنا لیا تھا۔
m1
واضح ر ہے کہ ملائکہ شراوت بھارت میں بھی غیرت کے نام پر قتل اور اجتماعی زیادتی سمیت عورتوں پر تشدد ہونے والے واقعات پر آواز اٹھاتی رہی ہیں۔(ن ی)