کاجل حقیقت میں ماں بننے کے بعد اب فلم میں ماں کا رول کریں گی

ممبئی (ہاٹ لائن) اداکارہ کاجل اپنی آنیوالی فلم میں ماں کا رول ادا کرینگی۔بالی ووڈ ذرائع کے مطابق اداکارہ کاجل نے کہا کہ انہیں ایک عرصے سے ماں کا کردار ادا کرنے کا شوق تھا جو اب پورا ہونے جا رہا ہے ، انھوں نے کہا کہ اس فلم کو آنند گاندھی ڈائریکٹ نہیں کر رہے بلکہ انھوں نے اس فلم کی کہانی لکھی ہے۔