قسمت بیگ کا قتل، ساتھی فنکاروں نے پنجاب حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا

لاہور (ہاٹ لائن) اسٹیج ڈانسر قسمت بیگ کے قتل نے ساتھی فنکاروں کو آبدیدہ کردیا، مال روڈ پر جمع اسٹیج اداکارہ کے ساتھی بین کرتے اور حکومت سے انصاف کا مطالبہ کرتے رہے، کچھ ساتھیوں نے پنجاب حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا، اداکارہ آفرین شہباز شریف پر پھٹ پڑیں، کہتی ہیں وزیراعلیٰ بتائیں یہ بدمعاشی نہیں تو کیا ہے، شہباز شریف بدمعاشوں کو سزا دلوائیں.