ابوظہبی ٹیسٹ:ویسٹ انڈیزکی چھٹی وکٹ گرگئی

ابوظہبی(ہاٹ لائن) پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پانچویں دن 456 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی چھ وکٹیں گر چکی ہیں۔
اس وقت کریز پر جیسن ہولڈر اور شائے ہوپ موجود ہیں اور اب سے کچھ دیر قبل تک ویسٹ انڈیز نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بنا لیے تھے۔