نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست دیدی

لنکن (ہاٹلائن )نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا ۔
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دیدی ۔
نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو ہرایا جس کے بعدنیوزی لینڈ کو سیریز میں 2-0سے برتری حاصل ہو چکی ہے ۔