nz

پاک،نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ،بارش کے باعث کھیل نہ ہو سکا

ویلنگٹن (ہاٹ لائن ) کرائسٹ چرچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کرائسٹ چرچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بار ش کی نذر ہو گیا جس کے بعد ایک بھی گیند کا کھیل نہ ہو سکا۔ بارش کے بعد امپائز نے آخری مرتبہ گرا?نڈ کا دورہ کیا اور پہلے دن کا کھیل منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد اب ٹاس بھی کھیل کے دوسرے روز ہی کیا جاسکے گا۔(ا ن)