junaid-khan

پاکستانی فاسٹ باﺅلر جنید خان نے بنگلہ دیش میں اداکاری شروع کردی

کھلنا (ہاٹ لائن)پاکستانی فاسٹ باﺅلر جنید خان نے بنگلہ دیش میں اداکاری شروع کردی۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کے آفیشل اسپانسر کے ایک ٹی وی اشتہار میں ساتھی کھلاڑی شفیع الاسلام ، آندرے فلیچر شوواگاٹا ہوم اوردیگر کے ساتھ کام کیا ہے۔