army-chief

شاہد آفریدی کی آرمی چیف کی دعوت پر پاکستان واپسی

کراچی (ہاٹ لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو بنگلہ دیش سے واپس پاکستان بلا لیا ہے ۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے کئی ہفتوں سے ڈھاکہ میں ہیں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد آفریدی آرمی چیف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں جہاں وہ کراچی میں شاہد آفریدی کرکٹ گراﺅنڈ کی افتتاحی تقریب میں شریک ہو کرکچھ دنوں بعد واپس ڈھاکہ چلے جائیں گے ۔