معروف فٹ بالر نیمار کو 2 سال جیت اور لاکھوں ڈالر جرمانے کا امکان

بارسلونا ( ہاٹ لائن ) برازیلی کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر نیمار مشکل میں پھنس گئے۔کلب ٹرانفسر کی متنازع ڈیل میں کرپشن چارجز پر انہیں دو سال جیل اور لاکھوں ڈالر جرمانہ کیے جانے کا خدشہ ہے۔2013 میں نیمار نے سانتوس کلب سے بارسلونا میں شمولیت اختیار کی تھی ہسپانوی پراسیکیوٹر نے اس میں کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے نیمار کو دو سال سزا اور 10.6 ملین ڈالر جرمانہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقدمے کے جج جوز پیرلس نے بارسلونا کے سابق صدر ساندرو روزیل کو پانچ سال سزا اور 8.4 ملین ڈالر جرمانہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے