pets

جاپان: جاپانیوں کا پالتو کتوں کے ساتھ یوگا کا ریکارڈ

جاپان(ہا ٹ لائن) 13افراد نے اپنے پالتو کتوں کے ساتھ یوگا کرکے نیشنل ریکارڈ قائم کیا۔
جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو کے امیوزمنٹ پارک میں فیملی ویک کے حوالے سے منعقد ہونے والے ایونٹ میں 136افراد اپنے پالتو کتوں کے ہمراہ جمع ہوئے اور بیک وقت یوگا کرنے کا ریکارڈ قائم کرڈالا۔(ا ن)