صدربنا تو ہلیری کو جیل بھیج دوں گا

امریکی صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرے مباحثے میں ایک دوسرے پر ذاتی حملے کئے گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ صدر منتخب ہوگئے تو ای میل اسکینڈل پر ہیلری کلنٹن کو جیل بھیج دیں گے۔ جبکہ ہیلری کلنٹن نےکہا کہ ڈونلڈٹرمپ صدر بننے کے اہل نہیں، ٹرمپ کے دل میں خواتین کا احترام نہیں ہے۔