ڈونلڈ کی کامیابی ، دنیا ٹوٹتی نظرآرہی ہے ، فرانسیسی سفیر

واشنگٹن ( ہاٹ لائن ) امریکا میں فرانسیسی سفیر جیراڈ ارؤڈ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر پر کہاہےکہ دنیا ہماری آنکھوں کے سامنے ٹوٹ رہی ہے ۔ امریکا میں تعینات فرانسیسی سفیر جیراڈ ارؤڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیلری کلنٹن کی شکست کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ریپبلیکن ہیلری کلنٹن کو شکست دیں گے۔فرانسیسی سفیر کا کہنا تھا کہ اس انتخابات کے بعد ہر چیز ممکن ہے، جبکہ دنیا ہماری آنکھوں کے سامنے ٹوٹتی نظر آرہی ہے.انہوں نے مزید کہا تھا کہ اگر ریپبلیکن فاتح قرار پاتے ہیں تو تجربے کار سفارتکار کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیئے۔