new delhi

نئی دہلی اور دیگر علاقوں میں 4.4شدت کا زلزلہ

نئی دہلی (ہاٹ لائن ) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی اور ریاست ہریانا میں4.4شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارتی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ نئی دہلی اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔(ان)