army

لیبیا: باغیوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں،20افراد ہلاک،40زخمی

افریقہ(ہاٹ لائن) شمالی افریقی ملک لیبیا کے شہر بن غازی میں لیبیائی نیشنل آرمی کے کم از کم 20 فوجی ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مشرقی علاقے میں باغیوں اور فوج کے درمیان جھڑپ میں 20 افراد مارے گئے۔باغیوں اور فوج کے درمیان گزشتہ دو روز سے جھڑپیں چل رہی ہیں۔(ا ن)