ships

ویتنامی بحری جہاز سے کشتی کی ٹکر، 15 افرد لا پتہ

جکارتہ (ہاٹ لائن)ویتنامی بحری جہاز سے کشتی کی ٹکر ہونے کے باعث 15 افراد لا ہتہ ہو گئے.
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ سفر کے دوران پیش آیا، انڈونیشیا کے صوبے مشرقی جاوا کے قریب ایک مسافر بردار بڑی کشتی ویتنام کے سامان بردار بحری جہاز سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں کشتی پر سوار 27 میں 12 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 15 لاپتہ مسافروں کی تلاش جاری ہے۔