gay

خواجہ سراﺅں کے لئے بری خبر

لاہور (ہاٹ لائن )سعودی حکومت نے خواجہ سراﺅں پر عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے ہدایت جاری کی ہے کہ خواجہ سراﺅں کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔اس سلسلے میں سعودی حکام نے تمام ٹریول ایجنٹس کو خواجہ سراﺅں کے پاسپورٹ وصول نہ کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے ۔