fire

دہلی: صدر بازار کے ایک گودام میں آگ لگ گئی

نئی دہلی(ہاٹ لائن) دہلی میں صدر بازار علاقے کے ایک گودام میں آج شدید آگ لگ گئی۔فائر ڈبریگیڈ کے حکام نے بتایا کہ برآمد کیے جانے والے کپڑوں کے ایک گودام میں صبح تقریبا سات بجے آگ لگ گئی۔آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ محکمہ کی 24 گاڑیوں کو فوری طور پر جائے وقوع پر بھیجا گیا۔