ganga

مرزاپور:1 ٹرک گنگا میں گرا ،5 افراد ڈوب گئے

مرزاپور (ہاٹ لائن) اترپردیش میں مرزاپور کے کٹرا علاقے میں ایک بے قابو ٹرک گنگا میں گرگیا جس سے اس پر سوار پانچ لوگ گنگا میں ڈوب گئے۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل رات تقریبا 11 بجے ایک خالی ٹرک اورائی سے مرزاپور جارہا تھا۔ڈوبنے والے افراد کا تا حال کوئی سراغ نہیں ملا.