لندن ‘ آصف زرداری نے مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کیساتھ ملاقات سے انکار کر دیا

اسلام آباد (ہاٹ لائن ) ن لیگ کی قیادت کا لندن میں پی پی کی قیادت سے رابطہ ‘ دھرنے سے نمٹنے کے کرد دریافت کرنے کی کوشش کی ‘ پی پی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے لیگی قیادت سے ملاقات سے معذرت کرتے ہوئے بلاوس سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔ ذرائع کے مطابق قیادت نے موقف اختیار کیا کہ پہلے بلاول کے دیئے گئے پوانٹس پر بات کی جائے مذاکرات کی نشست بعد میں سجائیں گے۔