خادمِ اعلیٰ کے فرنٹ مین کی کرپشن کی کہانی منظرِعام پر آگئی

(ہاٹ لائن) خادمِ اعلیٰ میاں شہباز شریف کے فرنٹ مین جاوید صادق کی میگا کرپشن کی کہانی منظرِ عام پر آ گئی.
تفصیلات کے مطابق جاوید صادق تمام بڑے پروجیکٹس پر اربوں روپے کی کمیشن لیتا ہے اور اسکو شہباز شریف کی پشت پناہی حاصل ہے. حال ہی میں جاوید صادق نے چار پروجیکٹس میں 26.5 بلین کی کمیشن لی ہے.
کچھ دستاویزات ثبوت کے طور پر پیش ہیں.
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
1314
15
16