گلوکار سلمان احمد بنی گالا پہنچے پر گرفتار ،بعد میں رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (ہاٹ لائن)گلوکار سلمان احمد کو بنی گالا پہنچنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار جب بنی گالا پہنچے تو انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ سلمان احمد نے کہا کہ مجھے قیدتوں کی گاڑی میں لے جا رہا تھاانہوں نے کہا کہ میں نے کوئی قانون نہیں توڑا ہے۔ گلوکار سلمان احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ قیدیوں کی گاڑی صحیح طریقے سے بند نہیں تھی اس لئے فرار ہو گیا۔جبکہ پولیس کے اعلیٰ حکام کو جب معلوم ہوا کہ سلمان احمد گلوکار ہیں تو انہیں رہا کر دیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت بتا نہیں سکتا کہوں ہوں