بھارت کی ایل اوسی پرپھر سےخلاف ورزی،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ہاٹ لائن ) بھارتی فوج نے ایک بارپھرلائن آف کنٹرول پرفائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شاہ کوٹ سیکٹر پربلا اشتعال فائرنگ کردی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہ کوٹ سیکٹرپر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ صبح سات بج کرچالیس منٹ پرشروع ہوا جو کہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا تاہم دونوں جانب سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں