پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری مسترد

اسلام آباد(ہاٹ لائن)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کی تھی جس کو حکومت نے مسترد کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ہے کہ اضافی اخراجات حکومت برداشت کرے گی انہوں نے مزید کہا کہ اپریل سے پٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں۔