عمران کو یوم تضحیک منانا چاہیے،جاوید ہاشمی

ملتان(ہاٹ لائن ) سینئر سیاستدان اور تحریک انصاف کے سابق صدرجاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یوم تشکر کے بجائے عمران خان کو یوم تضحیک منانا چاہیے۔ سینئر سیاستدان اور تحریک انصاف کے سابق صدرجاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یوم تشکر کے بجائے عمران خان کو یوم تضحیک منانا چاہیے،ڈانس کرنے والے بچے سیاست کو نہیں سمجھتے،قومی اسمبلی کی فورم کواستعمال کرکے کرپشن کیخلاف قانون بناناچاہیے،عوام کو یوم تشکر مناناچاہیے کہ ایک بار پھر ادارے بچ گئے۔