کتنے آدمی تھے ، ن لیگ کا سوال

اسلام آباد (ہاٹ لائن )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ 5 ہزار کرسیوں پر 10 لاکھ لوگ کیسے بٹھائیں گے ۔ انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 5 ہزارہزار کرسیوں پر 10 لاکھ کیسے بٹھاﺅ گے ۔سعد رفیق نے کہا کہ 5 ہزار کرسیوں پر 10 لاکھ لوگ اکٹھے کرنا کا فن صرف عمران خان صاحب کو ہی آتا ہے۔