لاہور میں مسلسل تیسرے روز بھی ’سموگ‘ کے ڈیرے ایسے میں کیا احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیں؟ آپ بھی جانئے

لاہور(ہاٹ لائن) مسلسل تیسرے روز بھی لاہورسمیت وسطی پنجاب اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں سموگ کا راج ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے جبکہ شہریوں کوروزمرہ کے امور کی انجام دہی میں بھی مشکلات کاسامنا ہے ، ایسے میں ماہرین نے دھوپ کی طرح سموگ سے بھی بچاﺅ کیلئے احتیاطی تدابیر پیش کی ہیں جو آپ کیلئے پیش ہیں۔
اپنے سر کو ڈھانپ کر رکھیں
اپنے منہ اور ناک کو لپیٹ کررکھیں
ڈھیلے ڈھالے مکمل کپڑے پہن کر رکھیں