خٹک ایکسپریس کی 2 بوگیاں،جعفر ایکسپریس کا انجن پٹڑی سے اتر گیا

کراچی (ہاٹ لائن) شہر قائد میں ایک ہی دن میں دوسرا ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں کینٹ سٹیشن کے قریب خوشحال خان خٹک ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں۔ ٹرین کو حادثہ پیش آنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہیں جبکہ خانیوال میں جعفر ایکسپریس کا انجن پٹڑی سے اتر گیا