سیاسی کزنز نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور میں دوستی ہو گئی

اسلام آباد (ہاٹ لائن )سیاسی کزنز نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور میں دوستی ہو گئی۔ دونوں سیاسی رہنماﺅں کی دوستی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور پی ٹی آئی رہنماءچودھری سرور نے اہم کردار ادا کیا۔