بلاول بھٹو زرداری کی شادی مگر کس سے ؟؟؟؟؟؟

کراچی (ہاٹ لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہت سی شادی کی پیشکش آ رہی ہیں مگر ابھی تک کسی کی قبول نہیں کی۔ جلد شادی کے سوال پر شرما گئے ‘ بہنوں سے محبت ہے ‘ انکی بات نہیں ٹال سکتا ۔ دہشگردی کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جب سوئچ آنا کر تے ہیں دہشتگردی شروع اور جب سوئچ آف کرتے ہیں تو بند ہو جاتی ہے۔