ٹارگٹ کلنگ میں ملزمان کی گرفتاری میں مدد یا اطلاع ……..10 لاکھ انعام ملے گا

کراچی (ہاٹ لائن) ترجمان کراچی پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز کراچی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں مدددینے یا ملزمان کے بارے میں اطلاع دینے والے کو کراچی پولیس کی جانب سے 10لاکھ روپے کا انعام دیا جائیگا۔اطلاع دینے والے کا نام صیغہ رازمیں رکھا جائیگا۔ملزمان کے بارے میں اطلاع مندرجہ زیل نمبروں پر دی جائے:۔(1) کراچی پولیس آفس :۔فون نمبر: 99225300-021، (2) ڈی آئی جی پی ویسٹ آفس: ۔فون نمبر: 99246180-021، (3) ڈی آئی جی پی ایسٹ آفس:۔فون نمبر: 5-99230884-021، (4) ایس ایس پی سینٹرل آفس فون نمبر: 99246162-021، (5) ایس ایس پی ایسٹ آفس:۔فون نمبر: 99248001-021 پر دی جاسکتی ہے۔