راحیل شریف کی توسیع…. اہم شخصیت کا اعلان

لاہور (ہاٹ لائن) سابق صدر پرویز مشرف نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ”ٹو دی پوائنٹ“ کے میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے دو ٹوک انداز میں کہا کہ سب سے پہلے پاکستان کا تقاضہ ہے کہ راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع ملنی چاہیے کیونکہ اگر ان کو توسیع دی جاتی ہے تو یہ ملک و قوم کیلئے بہتر ہو گا۔ ملکی سلامتی کی پالیسیوں میں تسلسل رہے گا۔