پی آئی اےکےکرایوں میں حیران کن کمی

کراچی (ہاٹ لائن ) پی آئی اے نے عوام دوست پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے اب اپنی غیرملکی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیاہے۔پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی کے مطابق پی آئی اے نےلندن اوربرمنگھم کےکرایوں میں20فیصدکمی کااعلان کردیاہے۔ ترجمان نے بتایاکہ کرایوں میں کمی اکانومی کلاس کے مسافروں کےلیے کی گئی ہے.